the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
روس نے امریکہ کی جانب سے صدارتی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کے سرورز اور ای میلز کی سائبر ہیکنگ میں روس کے ملوث ہونے کی وجہ سے اس کے خلاف نئی پابندی لگانے کے منصوبے کو غلط بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچ



سکتا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی جانب سے آج جاری بیان میں بتایا گیا کہ امریکہ کی طرف سے روس کے خلاف پابندیاں لگانے کا منصوبہ غلط ہے اور اس سے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔روس کے مطابق امریکہ کے اس قسم کے کسی بھی اقدام کو اشتعال انگیز تصور کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.